Muhafiz | محافظ
Author: AMJAD JAVED
Categories: NOVEL
pages: 296
محافظ" دراصل اس المیے کی داستان ہے جو کسی بھی پسماندہ ملک کو در پیش رہتا ہے۔ یہ ایک جہد مسلسل کی کہانی ہے جس سے ہمارے معاشرے کی کمزور ترین مخلوق کہ جسے’’عورت‘‘ کہتے ہیں، برسر پیکار ہے ۔ یہ ناول بیک وقت کئی مسائل و موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ایک پسماندہ گاؤں اور گھرانے سے تعلق رکھتی ہے مگر اپنے حالات بدلنے اور آگے بڑھنے کا عزم مصمم کیے ہوئے ہے ۔اس کی راہ میں جو بھی دشواریاں آئیں وہ نہ صرف حوصلے و ہمت بلکہ پوری استقامت سے ان کے سامنے سینہ سپر رہی ۔
Product Information
Product Information
Shipping & Returns

Original: $3.05
-70%$3.05
$0.91Product Information
Product Information
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Description