🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HomeStore

Amrat Kor |امرت کور

Product image 1

Amrat Kor |امرت کور

Amrat Kor |امرت کور

Author: Amjad Javed

Categories: Novel

Pages: 192
Publisher: ilm-o-Irfan
Cover: hardcover
Book description :

امرت کور" جتنا خوبصورت نام ہے اتنا ہی دلکش ناول......قاری جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے اس کادل اس کے کرداروں کے ساتھ ساتھ امید اور مایوسی کے نشیب و فراز میں ڈوبتا نکلتا رہتا ہے....فقط ایک نشست میں ناول مکمل کیا.. نم آنکھوں کے ساتھ یہ تحریر... بے شک یہ ایک ناول ہی ہے لیکن ہر جگہ جہاں جہاں امرت کور کے آنسو بہتے ہیں وہاں قاری کے آنسو بھی اس کا ساتھ دیتے ہیں... نور محمد کے خوبصورت اور مضبوط کردار کے ساتھ قاری اس کے خیالات و احساسات کی تائيد کرتا ہے.. قیام پاکستان کی درد انگیز کہانی... کتنے ہی رگھبیر سنگھ جیسے کردار بھی تھے.. وہاں امرت کور جیسی ناریاں بھی بستی تھیں.... عشق مجازی سے عشق حقیقی کی جانب بڑھتا ایک خوبصوت ناول... ہوسکتا ہے یہ ناول حقیقت پر مبنی ہو.. اس سے کچھ بعید نہیں کہ تقسیم کے وقت کیا کچھ نہیں ہوا.. انسانوں کے کتنے ہی روپ دیکھنے میں آئے.....

$0.64

Original: $2.15

-70%
Amrat Kor |امرت کور

$2.15

$0.64

Product Information

Shipping & Returns

Description

Author: Amjad Javed

Categories: Novel

Pages: 192
Publisher: ilm-o-Irfan
Cover: hardcover
Book description :

امرت کور" جتنا خوبصورت نام ہے اتنا ہی دلکش ناول......قاری جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے اس کادل اس کے کرداروں کے ساتھ ساتھ امید اور مایوسی کے نشیب و فراز میں ڈوبتا نکلتا رہتا ہے....فقط ایک نشست میں ناول مکمل کیا.. نم آنکھوں کے ساتھ یہ تحریر... بے شک یہ ایک ناول ہی ہے لیکن ہر جگہ جہاں جہاں امرت کور کے آنسو بہتے ہیں وہاں قاری کے آنسو بھی اس کا ساتھ دیتے ہیں... نور محمد کے خوبصورت اور مضبوط کردار کے ساتھ قاری اس کے خیالات و احساسات کی تائيد کرتا ہے.. قیام پاکستان کی درد انگیز کہانی... کتنے ہی رگھبیر سنگھ جیسے کردار بھی تھے.. وہاں امرت کور جیسی ناریاں بھی بستی تھیں.... عشق مجازی سے عشق حقیقی کی جانب بڑھتا ایک خوبصوت ناول... ہوسکتا ہے یہ ناول حقیقت پر مبنی ہو.. اس سے کچھ بعید نہیں کہ تقسیم کے وقت کیا کچھ نہیں ہوا.. انسانوں کے کتنے ہی روپ دیکھنے میں آئے.....

Amrat Kor |امرت کور | Books Villa