🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
Piya mai Teri | پیا میں تیری
Author: Husny Kanwal
Binding: Hardback
Pages; 379
Category: Romantic, Urdu,Novel
Publisher: Ilmo-Irfan Publisher
About the book:
یہ کہانی ہے ایک وعدے کی۔۔۔
الجھتے ہوۓ سوالوں کی۔۔۔
سلجھتی ہوئی راہوں کی۔۔۔
وقت کے تقاضوں کی۔۔۔
یہ کہانی ہے ملک مینشن میں مقیم پتھر دل ظالموں کی۔۔ یہ کہانی ہے محیب اجلال ملک کی جو ایک مشہور بزنس ٹائیکون تھا۔۔اس ظالم کے ستم کی۔۔۔ یہ کہانی ہے نیلی آنکھوں والے کی۔۔۔ جسے اپنوں نے ہی ڈسا۔۔۔یہ کہانی ہے ظلم و یتیم دوشیزہ کی جو زبردستی نکاح کی بھینٹ چڑھا دی گئی۔۔۔ یہ کہانی ہے نجمہ عبدالرحمن کی۔۔۔جسے ایک ستمگر کی سادگی سے عشق ہوگیا تھا۔۔یہ کہانی ہے ملک اجلال کی ۔۔۔ جس کے لیے پیسہ ہی اس کی دنیا و اخرت تھا۔۔۔
Product Information
Product Information
Shipping & Returns

$1.40
Original: $4.66
-70%Piya mai Teri | پیا میں تیری—
$4.66
$1.40Product Information
Product Information
Shipping & Returns
Shipping & Returns