🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HomeStore

MITTI KE SANAM | مٹی کے صنم

Product image 1

MITTI KE SANAM | مٹی کے صنم

MITTI KE SANAM | مٹی کے صنم

Author: KRISHAN CHANDAR
Categories:  URDU NOVEL AUTOBIOGRAPHY
Pages: 151
Year: 2023
Publisher: Book corner

cover: hardcover

BOOK DESCRIPTION:

’مٹّی کے صنم‘‘ کرشن چندر کی دوسری آپ بیتی ہے جو ’’میری یادوں کے چنار‘‘ کی طرح مقبول ہوئی۔ اس ناول کا کینوس بھی بہت محدود ہے اور اس کا تعلّق اکثر و بیشتر کرشن چندر کے سکولی دَور سے ہے۔ بدیں وجہ اس کی افادیت بطور ایک سوانح حیات کے کرشن چندر کے لڑکپن تک ہے۔ گو دو ایک ابواب متفرق موضوعات پر بھی ہیں۔ ذرا ابواب کی نوعیت ملاحظہ ہو: حاجی پیر پر کرشن چندر کی والدہ کی لاہور سے آمد اور ان کے مذہبی اعتقادات، حاجی پیر سے وابستہ یادیں، علی آباد کی راکھ (Sanctuary) سے کرشن چندر کا لگاؤ، پونچھ کی کچھ تلخ و شیریں یادیں، کرشن چندر کا سکولی دور، حسن شاہ کا کتب خانہ اور کرشن چندر کا شوقِ کتب بینی، کرشن چندر کے ناپختہ عشق کی حُسن سے اوّلین ملاقات، مہیندر کی زندگی کی سنہری یادیں، کشمیر میں ہندو مسلم تفرقات اور تنازعات کا آغاز۔ یہ تصنیف بھی اپنی پیش رو سوانح حیات کی طرح کرشن چندر کی ابتدائی زندگی کے بارے میں معلومات کا منبہ اور سرچشمہ ہے۔
جگدِیش چندر وَدھاون

$2.15
MITTI KE SANAM | مٹی کے صنم
$2.15

Product Information

Shipping & Returns

Description

MITTI KE SANAM | مٹی کے صنم | Books Villa