Mir Hazar Khan Mari | میر حاضر خان مری
Author: Ammar Masood
Categories: Biography
Pages: 280
Publisher: Sang_e_meel
Cover: Hardback
Book description :
س کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ ہزار خان کی شخصیت سے اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف یہ آپ کا حق ہے، لیکن مجھے توقع ہے کہ آپ اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکیں گے کہ اس داستان کا رقم ہو نا ضروری تھا، آنے والی نسلوں کے لیے اور آنے والوں زمانوں کے لیے۔ یہ کتاب اس بات کا اعتراف بھی ہے کہ میر ہزار خان، بلوچ تاریخ کا ایک نمایاں کردار تھے ۔ جن کی جدوجہد کے تغیر و تبدل کو مدنظر رکھ کر پاکستان بالخصوص بلوچستان کی جدید تاریخ بھی مرتب کی جاسکتی ہے۔
Product Information
Product Information
Shipping & Returns

Original: $8.53
-70%$8.53
$2.56Product Information
Product Information
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Description