Jadeed Turk Shayeri Se Intikhab | جدید تُرک شاعری سے انتخاب
Author: Dr. Asuman Belen Ozcan
Categories: Poetry
Pages: 133
Publisher: Sang_e_meel
Cover: Hardback
Book description :
معاصر ترک شاعری کے تمام ادوار اور تمام رجحانوں میں مشترکہ خصوصیت زبان ہے۔ اس شاعری کی زبان بولی جانے والی زبان تھی، یقینی طورپر مصنوعی زبان نہیں، ترکی زبان تھی۔ ایک اورمشترکہ خصوصیت یہ تھی کہ وہ ”منظومہ“ سے دور ہو چکے تھے۔ ترک شاعری تمام ادوار میں شدید دباؤ کے باوجود معاشرتی خدشات سے کبھی دور نہیں ہوئی۔ ہمارے شعرا نے ہمیشہ اپنی دنیا کے نظریہ کو سامنے رکھا اور اس کا دفاع کیا۔ ناظم حکمت ران کی طرح عارف دامار بھی جدوجہد کے آدمی تھے۔ان کی شاعری میں تشویشِ وطن جھلکتی تھی، اسی طرح جمال صورئیہ کی شاعری میں بھی اس کی عکاسی تھی۔ جدید ترک شاعری مغرب سے تکنیک، موضوع، خیال جیسے عناصر لینے کے باوجود ہمیشہ اپنی دھرتی، اپنے لوگوں، اپنی آب و ہوا سے جُڑی رہی ہے۔ مجھے امید ہے کہ ہماری بہت ہی بھر پور شاعری کی نما ئندہ مثالوں پر مشتمل اس کتاب کو دلچسپی اور خوشی کے ساتھ پڑھا جائے گا۔جدید تُرک شاعری سے انتخاب
Product Information
Product Information
Shipping & Returns

Original: $2.74
-70%$2.74
$0.82Product Information
Product Information
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Description