🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HomeStore

IMRAN KHAN (TAHREEK-E-INSAAF KA DAUR-E-HAKOOMAT | عمران خان (تحریکِ انصاف کا دورِ حکومت)

Product image 1

Author: FURQAN AHMED FAROOQI

Categories:  BIOGRAPHY POLITICS

Pages: 336

Publisher: GOSHA-E-KUTAB

Cover: Hardback

Book description :عمران خان ایسے سیاست دان ہیں جن سے لوگ ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں یا ٹوٹ کر نفرت۔ یہ جذباتی تقسیم لکھنے والوں کے ہاں بھی اسی شدّت سے دکھائی دیتی ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ عمران خان پر معتدل تحریریں نایاب ہیں۔ محبانِ عمران انھیں اوتار بتاتے ہیں اور حاسدین شیطان۔ ایسے میں فرقان احمد فاروقی کی کتاب کا مطالعہ آپ کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیتا ہے۔ یہ عمران خان کی حکومت و سیاست کا مقدور بھر بے کم و کاست جائزہ ہے۔ بیشتر تو حقائق ہیں اور جہاں رائے دی ہے دونوں فریقین کی یکساں خلوص سے دی ہے۔ بے شک فاروقی صاحب ’’عدلِ فاروقی‘‘ کی روایت کو زندہ رکھنے پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔
فاروقی صاحب کے زبان و اسلوب کا ذکر بھی ضروری ہے۔ تحریر کی یہ سادگی بڑے نصیب کی بات ہے۔ سیاسی مورخ اور تجزیہ نگار کی تحریر میں اکثر ثقافت، ثقالت اور جغادری پن در آ جاتا ہے۔ فاروقی صاحب کے زبان و اسلوب ایسی ہر آلائش سے پاک ہے، نہ کہیں بوجھل پن کا احساس نہ کوئی پیچاک، انتہائی ہموار تحریر، کسی میدانی علاقے میں بہتے ہوئے پُرسکون دریا کی طرح، بہتے پانی کی طرح سبک اور تازہ۔
یہ فاروقی صاحب کی پہلی کتاب ہے سو اس میں اوّل اوّل کی محبت کا نشہ بھی ہے، حیرت بھی اور معصومیت بھی۔ عمران خان سے محبت یا نفرت کرنے والوں کو یہ کتاب ضرور پڑھنا چاہیے۔ ان شاءاللّٰہ دونوں ’’فریقین‘‘ کو افاقہ ہو گا۔
(سید حماد غزنوی)

$1.94

Original: $6.45

-70%
IMRAN KHAN (TAHREEK-E-INSAAF KA DAUR-E-HAKOOMAT | عمران خان (تحریکِ انصاف کا دورِ حکومت)

$6.45

$1.94

Product Information

Shipping & Returns

Description

Author: FURQAN AHMED FAROOQI

Categories:  BIOGRAPHY POLITICS

Pages: 336

Publisher: GOSHA-E-KUTAB

Cover: Hardback

Book description :عمران خان ایسے سیاست دان ہیں جن سے لوگ ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں یا ٹوٹ کر نفرت۔ یہ جذباتی تقسیم لکھنے والوں کے ہاں بھی اسی شدّت سے دکھائی دیتی ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ عمران خان پر معتدل تحریریں نایاب ہیں۔ محبانِ عمران انھیں اوتار بتاتے ہیں اور حاسدین شیطان۔ ایسے میں فرقان احمد فاروقی کی کتاب کا مطالعہ آپ کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیتا ہے۔ یہ عمران خان کی حکومت و سیاست کا مقدور بھر بے کم و کاست جائزہ ہے۔ بیشتر تو حقائق ہیں اور جہاں رائے دی ہے دونوں فریقین کی یکساں خلوص سے دی ہے۔ بے شک فاروقی صاحب ’’عدلِ فاروقی‘‘ کی روایت کو زندہ رکھنے پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔
فاروقی صاحب کے زبان و اسلوب کا ذکر بھی ضروری ہے۔ تحریر کی یہ سادگی بڑے نصیب کی بات ہے۔ سیاسی مورخ اور تجزیہ نگار کی تحریر میں اکثر ثقافت، ثقالت اور جغادری پن در آ جاتا ہے۔ فاروقی صاحب کے زبان و اسلوب ایسی ہر آلائش سے پاک ہے، نہ کہیں بوجھل پن کا احساس نہ کوئی پیچاک، انتہائی ہموار تحریر، کسی میدانی علاقے میں بہتے ہوئے پُرسکون دریا کی طرح، بہتے پانی کی طرح سبک اور تازہ۔
یہ فاروقی صاحب کی پہلی کتاب ہے سو اس میں اوّل اوّل کی محبت کا نشہ بھی ہے، حیرت بھی اور معصومیت بھی۔ عمران خان سے محبت یا نفرت کرنے والوں کو یہ کتاب ضرور پڑھنا چاہیے۔ ان شاءاللّٰہ دونوں ’’فریقین‘‘ کو افاقہ ہو گا۔
(سید حماد غزنوی)

IMRAN KHAN (TAHREEK-E-INSAAF KA DAUR-E-HAKOOMAT | عمران خان (تحریکِ انصاف کا دورِ حکومت) | Books Villa