🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HIKMAT E ELAHI |Booksvilla Publications | حکمتِ الٰہی
Author: Tayyaba Imran
Binding: Hardback
Category: urdu books Novel
Pages; 343
Publisher: Booksvilla
ISBN: 978-627-7894-13-9
About the book:
زندگی کے ہر موڑ پر ہمیں بظاہر تلخ، الجھے ہوئے اور ناقابلِ فہم حالات کا سامنا ہوتا ہے۔ ہم سوال کرتے ہیں، شکوے کرتے ہیں، اور بعض اوقات اپنے خالق سے ناراض بھی ہو جاتے ہیں۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ، جب کہانی کی پرتیں کھلتی ہیں، تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ہر کرب، ہر رکاوٹ، اور ہر موڑ دراصل ایک بڑی حکمت کا حصہ تھا — اللہ کی حکمت۔
یہ ناول ایک ایسی کہانی پر مشتمل ہے جو انسان کے ایمان، جذبات، آزمائشوں، اور اللہ کے ساتھ اس کے رشتے کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ دکھاتا ہے کہ جب انسان کا دل ٹوٹتا ہے، تو رب کی طرف سے اس میں نور داخل کیا جاتا ہے۔ جب ہم سمجھتے ہیں کہ سب ختم ہو گیا، وہیں سے شروعات ہوتی ہے — حکمتِ الٰہی کی شروعات۔
میری کوشش ہے کہ یہ ناول قاری کو نہ صرف ایک جذباتی سفر پر لے جائے، بلکہ اسے اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر اعتماد، صبر اور شکر کی ایک نئی جہت سے روشناس بھی کروائے۔
یہ ناول اُن دلوں کے نام جو بےچین ہیں... اور اُن روحوں کے نام جو رب کی حکمت کو سمجھنا چاہتی ہیں۔
__طیبہ عمران
Product Information
Product Information
Shipping & Returns

$1.29
Original: $4.30
-70%HIKMAT E ELAHI |Booksvilla Publications | حکمتِ الٰہی—
$4.30
$1.29Product Information
Product Information
Shipping & Returns
Shipping & Returns