🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HomeStore

ALLAH KAY WALI | اللہ کے ولی

Product image 1

ALLAH KAY WALI | اللہ کے ولی

ALLAH KAY WALI | اللہ کے ولی

Author: GHAUS SIWANI
Categories: ISLAM TASAWUF/ MYSTICISM ONAY PONAY 

pages: 

Publisher: gufhtugu

Cover: hardcover

Book description :

زیرنظر کتاب کی صورت میں مصنف نے چند صوفیائے کرام کی شخصیت، خدمات اور افکار کی ایک جھلک دکھانے کی کوشش کی ہے۔ ان صوفیا میں امام تصوف عبدالکریم قشیریؒ، شیخ علی ہجویریؒ، امام محمد غزالیؒ، شیخ عبدالقادرجیلانیؒ، مولانا جلال الدین رومیؒ، محبوب الٰہی نظام الدین اولیاؒ ، شیخ شرف الدین یحییٰ منیریؒ اور شیخ احمد سرہندی رحمہم اللہ تعالیٰ شامل ہیں۔ یہ سبھی صوفیا اپنے عہد کی نمایاں روحانی و علمی شخصیات تھیں۔

انھوں نے سماج پر نہ مٹنے والے اثرات مرتب کئے، معاشرے کی اصلاح کی، مدرس کے طور پر طلبا کو زیور علم سے آراستہ کیا ۔ان صوفیا کے علمی خزانے میں فکر وفن کے وہ جواہرات ہیں جن کی قیمت پوری دنیا نہیں بن سکتی۔ چنانچہ مصنف نے صوفیا کے ایسے افکار کو چن چن کر پیش کیاہے جن سے انسانی زندگی میں تبدیلی آتی ہے اور دنیا و آخرت کی زندگی پر اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ انسان اپنا مقصد وجود سمجھتاہے، ایسی زندگی بسر کرتا ہے جس میں اس کا رخ اللہ تعالیٰ ہی کی طرف ہوتا ہے۔ ’اللہ کے ولی‘ میں صوفیا کے افکار کو انہی کی کتابوں، ملفوظات اور مکتوبات سے لیا گیا ہے۔ ایسی ہی شخصیات کے تذکرے گھٹا ٹوپ معاشرے میں روشنی بکھیرتے ہیں

$0.52

Original: $1.72

-70%
ALLAH KAY WALI | اللہ کے ولی

$1.72

$0.52

Product Information

Shipping & Returns

Description

ALLAH KAY WALI | اللہ کے ولی | Books Villa